معشوق فریبی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - محبوب کو فریب دینا، معشوق کو دھوکے میں رکھنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - محبوب کو فریب دینا، معشوق کو دھوکے میں رکھنا۔